رُکا ہوا کام نکلوانا
جس کا کوئی کام اٹکا ہو اور حل نہ ہو رہا ہو اس کو چاہیے کہ جمعہ کے دن بعد نماز عشاء کے اس ایت مبارکہ کو اول اخر 11 دفعہ درود کے 500 دفعہ سرمہ پر دم کر کے آنکھوںمیں لگا کر جائے اور جاتے وقت راستے میں کسی سے بھی بات نہ کرے ان شاء اللہ مقصد حل ہو گا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (سورہ زمر ایت 53)