جو عمل تحریر کرنے جا رہا ہوں کوئی بھی اور کسی بھی طرح کی حاجت ہو۔ بحمدہ تعالیِ یہ عمل اسکےلئے کافی ہے۔ عمل یہ ہے اپنی حاجت روائی کی نیت سے 7 روزے رکھیں۔ ہر روز بعد نماز عشاء دو رکعت نماز حاجت اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں الحمد کے بعد تین مرتبہ سورۃ الطا رق پڑھیں اور دوسری رکعت میں سورۃ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے اور سجدہ میں جا کر ستر مرتبہ پڑھے {سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح } پھر سجدہ سے سر اٹھا کر 90مرتبہ آئیت الکرسی پڑھے . پھر جو چاہے دعا کرے ۔ انشاءللہ دعا ضرور قبول ہوگی اور حاجت روائی ہو گی ۔ تجربہ شرط ہے۔ پرہیز جات صرف اخلاقی برائیوں سے کریں اور کوئی خاص پرہیز نہیں ہے۔
حاجت کیسی ہی کیوں نہ ہو ہر صورت میں پوری ہوگی ۔ مجرب عمل ہے کبھی بھی نظر انداز نہ کریں نہ ہی حقیر جانیں
For any problem, keep 7 fasts and daily after Isha salat pray 2 rakat nafil in first rakat after Alhamd recite Sorah ALtariq 3 timesand in second rakat recite Sorah Ikhlas 10 times and then go to Sajjda and recite 70 times subho quduso rabil malaykey arroho then after sajjada recite 90 times ayet ul kursi and pray for your problem