عاشق جن
جنات کی اقسام میں سے ایک قسم جس کو عاشق جن کہا جاتا ہے یہ جنات جادو سے بھی مسلط ہوتے ہیں یا یہ خود بھی انسانوں پر مسلط ہو جاتے ہیں اس میں 90 فیصد شکار خواتیں ہوتی ہیں اس کی وجہ نمازوں کی کی پابندی نہ کرنا بے پردگی گانے سننا دعاوں کا اہتمام نہ کرنا زیادہ دیر برہنہ حالت میں رہنا چھت پر زیادہ دیر بال کھلے چھوڑ کے بیٹھے رہنا ان سب طریقوں سے یہ عاشق جنات خود مسلط ہو جاتے ہیں اس کے بعد جادو سے جب یہ مسلط کیے جاتے ہیں تو اس کا مقصد شادی میں رکاوٹ ڈالنا ہوتا ہے یہ جن خواتیں سے ہمبستری بھی کرتا ہے جس سے اکثر خواتین خواب میں خود کے ساتھ زنا ہوتے دیکھتی ہیں کبھی باپ کی شکل میں کبھی بھائی کی شکل میں کچھ اپنے بیٹوں کی شکل میں کزن کی شکل میں یا شوہر کی شکل میں یا کبھی کبھی غیرکو دیکھتی ہیں اور جس سے ان کو احتلام بھی ہوتا ہے اور جب وہ سو کہ اٹھتی ہیں تو شرمگاہ میں ایسا محسوس کرتی ہیں جیسے ان کے ساتھ ہمبستری کی گئی ہے، ایسی خواتین کے جسم پر نیلے رنگ کے نشان پڑتے ہیں خاص کر گھٹنوں سے اوپر کے حصے پر کبھی ناخن کا نشان بھی پاتی ہیں جسم پر، کچھ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کو کوئی چھو رہا ہے، کچھ کو لگتا ہے کہ رات کو سوتے ہوئے یا دن میں سوتے ہوئے یا لیٹے ہوئے کبھی بھی ان کو کوئی پکڑ لیتا ہے تو چھڑوا نہیں سکتی، کچھ کو لگتا ہے کہ کوئی پاس بستر پر لیٹا ہوا ہے، کچھ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ان کے ساتھ ہمبستری کررہا ہے یا پرائیویٹ پارٹس میں چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے پرنظر کوئی نہیں آتا، کچھ کو بنا وجہ شہوت آتی ہے مردوں کو خواب میں اپنے محرم رشتے ماں بہن بیٹی بیوی یا خود لذتی کرتا دیکھنے والے خواب آتے ہیں بیوی سے نفرت محسوس ہوتی ہے خوشبو محسوس ہوتی ہے اکثر
1- کنواری لڑکیوں کے رشتے نہیں ہوتے رشتہ آتا نہیں اگر آ جاتے تو جواب نہیں ملتا، کچھ کا شادی کے نام سے غصہ آتا ہے شادی کرنے کو دل نہیں کرتا خود کو شادی کے قابل نہیں سمجھتی شادی سے نفرت محسوس ہوتی ہے یا رونا آتا ہے شادی کے نام پر
2- اکثر خوشبو کا محسوس ہونا حالانکہ کوئ آیا گیا بھی نا ہو نا کسی نے لگائ ہو شادی شدہ عورتوں کو حمل نہیں ہوتا رپورٹس کلیئر ہوتی ہے مگر حمل نہیں ہوتا، یا رحم میں کوئی مسلہ بن جاتا ہے میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی بات پر لڑائی جھگڑا ہونا، بیوی کا شوہر سے ہمبستری نہ کرنے کا دل کرنا شوہر سے نفرت کرنا اس کا چھونا پسند نہ کرنا بچوں کا چھونا نہ پسند کرنا میاں کو بیوی کی شکل عجیب نظر آنا اس کے علاوہ بھی بہت ساری علامات اور مسائل ہوتے ہیں
3 - خواب میں اکثر بلیاں نظر آنا یا اپنی شادی ہوتے دیکھنا اکثر یا خود کو پریگنینٹ دیکھنا ڈلیوری ہوتے دیکھنا یا کسی بچے کو فیڈ کرواتے دیکھنا
ان میں سے کوئی بھی مسائل ہوں تو کسی بھی اچھے دین دار راقی سے رابطہ کریں یہ سب کچھ نارمل یا کوئ بیماری نہیں ہے بلکہ عاشق جنات کی پرابلم ھے کوئ بھی معالج آپ سے مریض کا استعمال شدہ کپڑا منگوائے یا مریض کا کپڑا ناپے یا منہ میں کچھ پڑھے یا کچھ ایسا پڑھ کر دم کرے جو قرآن و حدیث سے ہٹ کر ہو اس سے کبھی دم یا علاج مت کروائیں اس کے علاوہ سوا کلو گوشت یا کالے بکرے کی سری یا کالے ماش کو قبرستان یا ویران جگہ یا پانی میں بہانے کا کہے تو وہ شخص بھی جادوگر ہے چاہے وہ مسجد کا مؤذن یا امام یا خطیب ہو اس سے کبھی علاج مت کروائیں اللہ پر مکمل توکل بھروسہ رکھیں اور پانچ وقت نماز کی پابندی لازمی لازمی کرنی ہے
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link
http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html