Quantcast
Channel: Bhai Hanfi Wazaif and Taweez
Viewing all 763 articles
Browse latest View live

Signs of Black Magic, Kaley Jadu ki Nishani

$
0
0




👈#کالے جادو کے جسم پر اثرات 
پہچاننے کی #نشانیاں:👇👇

کالا جادو وہ شیطانی عمل ہیں جن کے عامل شیطانی قوتیں حاصل کرنے کے لئے ان کو پڑھتے ہیں اور پھر ان شیطانی قوتوں سے انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ 

کالا جادو انسان کو بہت سے طریقوں سے نقصان پہنچا سکتا ہے اور غور کرنے والے مختلف نشانیوں سے کالے جادو کے اثرات کو پہچان لیتے ہیں اس پوسٹ میں ہم اُن نشانیوں کا ذکر کریں گے جن کا رونما ہونا کالے جادو کے اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔

👈#نمبر 1 ڈراونے خواب:

ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں مگر اگر یہ خواب یک دم آنا شروع ہوئے ہیں اور مسلسل آ رہے ہیں اور آپ کو نیند سے بیدار کر دیتے ہیں تو یہ پہلی نشانی ہے کے آپ پر کالے جادو کے اثرات پیدا ہو رہے ہیں۔
#نوٹ: ڈراونے خواب عام طور پر پیٹ خراب یا پیٹ میں گیس کی صورت میں یا بعض اوقات ہائی شوگر کی وجہ سے بھی آنا شروع ہوجاتے ہیں اور آپ جیسے ہی بیماری پر قابو پا لیتے ہیں انکا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔

👈#نمبر 2 اپنے آس پاس کسی کو محسوس کرنا کالے جادو کے اثرات کی یہ دوسری نشانی ہے جس میں کالے جادو کا شکار انسان اپنے آس پاس کسی کو محسوس کرتا ہے مگر دیکھ نہیں پاتا اُسے لگتا ہے کے کسی نے اُس کی بازو یا جسم کے کسی حصے کو چُھوا ہے مگر آس پاس کوئی نہیں ہوتا، ایسے موقع پر وہ یہ بھی محسوس کر سکتا ہے کہ کسی نے اُسے آواز دی ہے اور اُسکا نام پُکارا ہے اور پاس کوئی بھی نہیں ہوتا، عام استعمال کی چیزوں کا معمول کی جگہ سے غائب ہوجانا اور ڈھونڈنے سے نہ ملنا اور پھر تھوڑی دیر بعد اُس چیز کا معمول کی جگہ پر واپس نظر آنا بھی شیطانی قوتوں کے آس پاس ہونے کی ایک نشانی ہے۔

👈#نمبر 3 معاشی حالات یک دم تبدیل ہونا:
یہ کالے جادو کی تیسری نشانی ہے جس میں آپ کے بزنس کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا جاب چھوٹ سکتی ہے آپ کے اردگرد بلا وجہ ایسے معاملات کھڑے ہو سکتے ہیں جن پرپیسے خرچ کرنے پڑ سکتے ہیں۔

👈#نمبر 4 صحت میں تبدیلی:
کالے جادو کے اثرات ظاہر کرنے والی یہ واضح نشانی ہے جس میں بغیر کسی بیماری کے آپ کی صحت متاثر ہونا شروع ہو جاتی ہے، آپ بلا وجہ تھکاؤٹ محسوس کرتے ہیں، توجہ میں کمی آ جاتی ہے، غُصہ زیادہ آنا شروع ہوجاتا ہے، دماغی فکر لاحق ہوتی ہے اور آپ کا کوئی کام کرنے اور گھر سے باہر جانے کو دل نہیں کرتا۔

کالے جادو کے اثرات آپ میں خوف پیدا کرتے ہیں، آپ کی نیند کو متاثر کرتے ہیں، آپکا زندگی سے رحجان ختم کرتے ہیں، آپ میں نا اُمیدی پیدا کرتے ہیں اور آپ کو شدید پیاس لگتی ہے۔آپ اکثر ڈپریشن کا شکار رہنے لگتے ہیں، جسم اچانک ٹھنڈا ہوسکتا ہے اور رونگٹے کھڑے ہوسکتے ہیں، دوسرے لوگوں کے درمیان آپ کو الجھن ہونی شروع ہو سکتی ہے۔

👈#نمبر 5 رشتوں میں دراڑیں پڑنا:
یہ بھی گندے کالے جادؤ کے اثرات کی ایک واضح نشانی ہے جس میں اچانک آپ کے تعلقات رشتے داروں سے خاص طور پر بیوی سے یا ماں سے خراب ہوجاتے ہیں، جن رشتوں سے آپ پیار کرتے ہیں وہ بلاوجہ کی لڑائی کے بعد آپ سے دور ہوجاتے ہیں اور آپ اپنی فیملی سے جُدا ہوجاتے ہیں اور محبت کی جگہ دل میں نفرت پیدا ہوجاتی ہے۔

👈#نمبر 6 بزنس میں نقصان:
کالے جادو کے اثرات جب ظاہر ہوتے ہیں تو عین ممکن ہے کے آپ کے بزنس کو شدید نقصان پہنچائیں، بغیر کسی وجہ کے آپ اپنے ریگولر کسٹمرز کو کھونا شروع کر دیتے ہیں، اور بعض اوقات یہ اثرات آپ کو خودکشی کرنے کے ترغیب بھی دیتے ہیں اوریہ اثرات گہرے ہوں تو بہت سے لوگ اس کے ظاہر ہونے پر خودکشی کر بھی لیتے ہیں۔

👈کالا جادؤ جب پوری طرح اثر کر جائے تو پہچاننے کی #نشانیاں:👇

اوپر دئیے گئے اثرات جب ظاہر ہوتے ہیں اور انسان توجہ نہیں دیتا تو آہستہ آہستہ یہ اثرات گہرے ہوتے چلے جاتے ہیں اور جیسے جیسے آپ پر منتر پڑھنے والے اپنے عمل کو پُورا کرتے جاتے ہیں آپ میں مزید نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں جن میں آپ ایسے ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جس میں آپکو کوئی قتل کرنا چاہتا ہے، خواب میں اکثر مُردہ لوگ دیکھائی دیتے ہیں، خواب میں سانپ اور گندی جگہیں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں، آپ اچانک خواب سے بیدار ہوتے ہیں اور آپ کی سانس پھولی ہوتی ہے۔

خواب میں اکثر کسی بُلند جگہ سے گرنا اور خوفزدہ ہونا بھی کالے جادؤ کے اثرات کا گہرا ہونا ثابت کرتی ہیں، آپکو خواب میں بچھو، کیڑے مکوڑے اور مکڑیاں تنگ کر سکتی ہیں، بیداری پر آنکھوں کے سامنے کالے دھبے اور دھند کا پھیلنا بھی کالے جادو کے اثرات گہرے ہونے کی نشانی ہے۔

کالا جادو جب پُوری طرح اثر کر جاتا ہے تو پیٹ حاملہ عورت کی طرح پھول جاتا ہے اور ناف کے اردگرد سختی پیدا ہو جاتی ہے اور چھونے پر لگتا ہے کہ اندر کوئی گیند ہے، کندھوں میں کھنچاؤ اور سینے پر بھاری پن محسوس ہوتا ہے، شیطانی قوتیں جب جسم پر پُوری طرح کنٹرول حاصل کر لیتی ہیں تو آپ کو شدید بھوک لگتی ہے اور بار بار لگتی ہے، مسلسل سردرد اور رنگ کالا ہونا شروع ہو جاتا ہے، ناخنوں کا رنگ بدل جاتا ہے، جسم پر خارش ہوتی ہے اور الرجی ہونا شروع ہوجاتی ہے، آپ محسوس کر سکتے ہیں کے کسی کیڑے نے آپ کو کاٹا ہے اور جسم کے کسی حصے پر شدید جلن اچانک شروع ہوجاتی ہے۔

👈#کالے جادؤ کی آخری سٹیج:👇

اس سٹیج سے واپس آنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے کیونکہ جادو جسم کے بہت سے اعضا کو ناکارہ کر چُکا ہوتا ہے اس سٹیج پر جو نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں اُن میں خون کا کینسر اور جسم کے کسی اور اعضا کا کینسر سرفہرست ہے، گُردے سُکڑ سکتے ہیں اور ناکارہ ہوسکتے ہیں، ہارٹ اٹیک اور اچانک موت واقع ہو سکتی ہے، اس اسٹیج کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ آپ پر ادویات کا اثر نہیں ہوتا اور ڈاکٹرز کو سمجھ نہیں آتی کے پرابلم کیا ہے جس پر وہ ادویات کو مزید بڑھا دیتے ہیں جو جسم کو مزید نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہیں۔

👈#آخری سٹیج کی مزید نشانیاں:

جسم کے نمی والےحصوں پر خاص طور پر ٹانگوں کے درمیان داغ پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں، خواتین میں ماہواری رُک جاتی ہے غیر مسلسل ہوجاتی ہے اور ماہواری میں درد پیدا ہوجاتی ہے اور خون کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے، حاملہ عورتوں میں بچہ ضائع ہوجاتا ہے آپ کو ایسے خواب آتے ہیں جس میں کوئی گندی روح آپ کے ساتھ ممنوع فعل سرانجام دیتی ہے۔

آپ کا دل دُعا میں لگنا بند ہوجاتا ہے اور دُعا کرنے یہ صحت کے لیے وظیفہ پڑھنے کی صورت میں جسم کانپنا شروع کر دیتا ہے اور آپ کا دل شیطانی کاموں کی طرف راغب ہونا شروع کر دیتا ہے۔

یہ نشانیاں پُورے چاند سے دو تین دن پہلے اور اماؤس کی راتوں سے دو تین دن پہلے مزید گہری ہوجاتی ہیں جو اس بات کی خاص نشانی ہے کہ جسم کسی بیماری کا شکار نہیں بلکہ شیطانی قوتوں کا شکار ہے جس سے آپ کی جان کو خطرہ ہے اور آپ کو مدد اور روحانی علاج کی ضرورت ہے۔

👈#نوٹ: عام طور پر بہت سے لوگ کسی جسمانی بیماری یا حالات میں تبدیلی کی وجہ سے بھی وہم کا شکار ہوجاتے ہیں کہ اُن پر کالا جادو ہو گیا ہے اور بلاوجہ جھوٹے عاملوں کے پاس جاکر اپنا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں اس لئے پہلے غور کیجئے اور پوسٹ میں دی گئی نشانیوں کو پہچانیے


For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Taweez Wazifa Dua to Make Enemy Obedient | Dushman ko Tabey Kerney Ka Wazifa

$
0
0

If you want to make your enemy your obedient or leave they enemity then you can do this strong taweez Wazifa Dua to Make Enemy Obedient | Dushman ko Tabey Kerney Ka Wazifa.

Write this taweez on Saturday or Tuesday, then fold it as taweez and men wear it on right arm and women should wear on left arm.

In shaa Allah enemy can not harm you.

URDU:

Ager ap apnye dushman ya mukhalfeen ko apnye tabeh krna chahtey han tu ye taweez Wazifa Dua to Make Enemy Obedient | Dushman ko Tabey Kerney Ka Wazifa ap k liye bohet hi zabardast hai. Ye ek mujarib ul mujarib taweez hai.

Haftey ya mangal k din is taweez ko likh kr mard hazrat apnye sedhye bazu per aur khawateen apnye ultey bazu per bandhen.

In shaa Allah dushman tabeh hoga aur koi nuqasan nahi poncha sakye ga.



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Poweful Taweez for Love | Mohabbat ka Mujarib Taweez

$
0
0

There are a lot of wazaif and taweez for love and attraction but if you are looking one in all and most powerful tested taweez then this Poweful Taweez for Love | Mohabbat ka Mujarib Taweez is for you.

Write this taweez or take 3 color print in small size, then fold one and make as taweez and wear in neck or tie on right arm, throw one in river or sea and put one under some heavy weight.

In shaa Allah after doing thisPoweful Taweez for Love | Mohabbat ka Mujarib Taweez you will see results in 7 days. In no change update me on whatsapp. This taweez can be done for anyone to fall in love with you.

URDU:

Internet per ap ko mohabbat k bohet sarey wazaif aur taweez milen gaye. Lakin ager ap kisi asey taweez ki talash men han jo mujarib bhi ho aur asan bhi ho tu ye Poweful Taweez for Love | Mohabbat ka Mujarib Taweez ap ki is zarorat ko pora kerta hai.

Is taweez ko ya tu likh len ya is k 3 color print kerwalen. Ek ko fold kr k taweez bana kr apnye pass rakhen ya galye men pahen len ya sidhye bazu per bandh len. Dosrey ko chaltey pani men matlab naher men ya samander men baha den. Tesrey ko kisi bhari wazan k nichye daba rakh den.

In shaa Allah ager ap ney ye amal sahi sey bataye hoye tariqey sey kia tu is Poweful Taweez for Love | Mohabbat ka Mujarib Taweez krnye k 7 din men kaam hojayega. Ager na ho tu whatsapp per rabta karen. Ye taweez kisi k liye bhi kiya ja sakta hai.

ہر قسم کی محبت پیدا کرنے کے لیے بہترین نقش۔اس نقش کی  تین کلر کاپی کروا ئیں یا خود لکھ لیں ایک پاس رکھے دوسری پانی میں بہاے تیسری وزن کے نیچے رکھے انشااللہ 7دن کے اندر جس کے لیے اپنے یہ نقش کیا ہے وہ اپکی محبت میں گرفتار ہوجاےیا جو مقصد ہوگا وہ پورا ہو گا۔۔۔میاں بیوی ،بہن بھائی،ساس،نندوں  ،آفس کے سر وغیرہ سب کے لیے آپ یہ نقش لے سکتے ہیں۔
اس کی اجازت لینا بہت ضروری یے اجازت کے لیئے نیچے کمنٹس میں سبحان اللہ لکھیں۔



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa to Remove Jinn Asaib Evil Eye Magic

$
0
0

This is a powerful wazifa to remove jinn asaib evil eye magic and all such type of problem.

How to do Wazifa to Remove Jinn Asaib Evil Eye Magic

Do fresh wadu then recite darood ibrahimi 11 times then recite this 313 times,

Ya Qaharu Ya Jabbaru Ya Muzzilu Ya Muntaqimu Ya Mueedu

Then again 11 times darood then blow on you. Do this daily in morning and evening for 13 days.

URDU:

Her qisam k jadu jinnat asaib nazar e bad wagheyra k khatmye k liye ye wazifa bohet acha hai.

Taza wazu kr k 11 bar darood parhen phir 313 bar ye parhen 
Ya Qaharu Ya Jabbaru Ya Muzzilu Ya Muntaqimu Ya Mueedu

Phir akhir men 11 bar darood phr kr apnye per dam karen ye amal rozana sobha shaam 1, 1 bar karen 13 din.





For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

How to Find Burried Magic | Dafan Hoye Jadu Ko Nikalna

$
0
0

If you have problems in your house and you think that there is some black magic or taweez burried in your house then you can do this How to Find Burried Magic | Dafan Hoye Jadu Ko Nikalna to find it and remove it.

Do fresh wadu and recite surah Al Infitar 1 time blow on water and splash this water on the walls of your house. Inn shaa Allah in dream you will find the place of taweez or magic.

URDU:

Ager ghar men bohet larai jhagra hota ho beysakoni ho beybarkati ho aur ap ko lagta ho k ghar men kuch taweez ya jadu dafan kiya gaya hai ya rakha gaya hai tu aap ye How to Find Burried Magic | Dafan Hoye Jadu Ko Nikalna amal kare. Inn shaa Allah taweez ki jaga pata chal jayegi.

Taza wazu kr k 1 bar Surah Al Infitar phr kr pani per dam karen. Aur ye pani ghar ki feewaron per chirak den. Inn shaa Allah khowab men sab nazar ajayeg k taweez ya jadu kahan hai.


سحر اور جادو کسی مکان میں دفن ہو لیکن اس کا پتہ نہ چلتا ہو تو سورۃ الانفطار کو ایک مرتبہ باوضو پڑھ کر تازہ پانی پر دم کر کے اور پورے مکان کی دیواروں پر چھڑکے انشاء اللہ تعالیٰ خواب کے زریعے معلوم ہو جائے گا کہ فلاں جگہ جادو دفن ہے ۔اور کوئی جادو نقصان نہ پہنچائے گا



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Especial naqash talisman taweez for love in Shawal

$
0
0

Especial Naqash talisman taweez for Love in Shawal.


Ramadan is almost done and month of Shawal is ahead so I decided to share a very especial naqash of this month which is considered very powerful for love and also covert hate into love.
In Shawal this amal must be done only on 3, 4 and 5 dates.
Method:
After Isha salat writhe this naqsh on 3rd of Shawal. While preparing naqsh you must be alone in the room and do not tell anyone about it. While writing it keep your lover in your mind, after write put some atar on it and then burn it, while burning keep saying name of your lover and his/her mother name. If you do not know mother name of your lover then say Hawa. Do same amal on 4th and 5th of Shawal.
For permission write Subhan Allah in comments section.

Especial naqash talisman taweez for love in Shawal

حُب کا خاص نقش
۔
شوال کا مہینہ آنے والا ہے تو سوچا ایک خاص نقش آپ لوگوں ک ساتھ شیر کردوں جو محبت پیدا کرنے کے لیے اکیسر مانا جاتا ہے نفرت کو محبت میں بدلتا ہے۔
اس نقش کو شوال کی  تین، چار اور پانچ تاریخ کو کیا جاتا ہے۔ یعنی تین دن کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے نہیں کیا جاسکتا۔
طریقہ۔
اس نقش کو عشاء کے وقت شوال کے چاند کی تین تاریخ کو باوضو حالت میں تیار کرنا ہے۔ نقش تیار کرتے وقت بالکل تنہائی میں بیٹھے۔ اور اسکا تذکرہ کسی سے نہ کیا جائے۔ دوران نقش محبوب کا تصور قائم رکھے۔ جب نقش تیار ہوجاۓ تو اس پر کوئی عطر یا خوشبو لگا لیں۔ اس کے بعد اس نقش کو جلانا ہے۔ جلانے سے پہلے اور جلانے کے درمیان لگاتار محبوب کا اور اس کی والدہ کا نام لیتے رہیں۔ اور نقش جلا دے۔ یاد رہے اگر آپ کو محبوب کی والدہ کا نام معلوم نہ ہوتو پھر حوا استعمال کیاجائےگا۔ اسی طرح دوسرے دن اور تیسرے دن بھی یہ نقش تیار کر کے جلانا ہے۔ اس نقش کی خاصیت یہ ہے کہ یہ صرف چھ دن میں اپنا اثر ظاہر کرتا ہے۔ نقش کی اجازت جائز کے لئیے کمنٹس میں سبحان اللہ لکھیں ۔




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

14 Most Powerful Effective Adhkar Wazifa Dua

$
0
0


(1)
To get 1240000 good deeds, recite 100 times Subhan Allahye Wabi Hamdey Hi.
(2)
To glow your face on judgement day recite 100 times Laillaha Illal lahu
(3)
To avoid poverty, fear in grave and stress on judgement day recite 100 times, lailaha illal lahol maalikul haqul mubeen daily after Fajar and Maghrib.
(4)
To cross pul seerat recite surah ikhlas daily 40 times
(5)
To enlighten heart, and get comfort in grave recite Allah hu as many time as possible daily 
(6)
To avoid snakes and Scorpios in grave recite Ya Baariu 70 times after each salat, namaz.
(7)
To avoid Hell and getup with Shuhuda recite 100 times darood daily , Salal lahu Ileyhi wa aalehi wa ashabihi wa barik wa sallim
(8)
To avoid all types of illness and paralysis recite3 time after fajar, Subhan Allahil azeem wabihamdeyhi
(9)
To clear 1240000 times sins of your late parents recite 100 times Subhal Allahil Azeem Wabiham deyhi after juma prayer.
(10)
To get Ateeq Ullah Title ( freed from Allah) recite1000 times Subhan Allahey wabi Hamdeyhi
(11)
 an ill person recites Ayet Karima daily 40 times, if dies during that illness, will be given title of Shahafat
(12)
Get 1000 good deeds before going to bed  recite 33 times Subhan Allah, 33 times Alhamdu lillah and 34 times Allaho Akbar
(13)
Get daily good deeds of releasing 100 servants recite 100 times Allaho Akber
(14)
To get heaven and wealth recite 30 times after every salat namaz, Subhan Allahey Wabi hamdeyhi Subhan Allah hil azeem.

(1)
 جو کوئی روزانہ سو بار سُبحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمدِہ پڑھے گا ایک لاکھ 24ہزار نیکیوں کا ثواب پائے گا۔ 
(2) 
جو کوئی روزانہ سو بار لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ پڑھے گا قیامت کو اس کا چہرہ چمکے گا۔
 (3)
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ100مرتبہ پڑھے گا فاقہ وحشت قبر اور حشر کو گھبراہٹ نہ ہو گی۔
(4)
روزانہ 40بار سورہ اخلاص پڑھے گا پل صراط پار کر جائے گا۔
 (5) 
اَللّٰہُ ہُو کثرت سے زندگی میں دل روشن ہو گا قبر میںجسم اور کفن امانت رہے گا اورقبر میں روشنی ہو گی۔ 
(6) 
ہر نماز کے بعد 7بار یَابَارِیُ کا وظیفہ پڑھنے سے قبر میں سانپ کیڑے نہیں کھائیں گے۔
 (7) 
روزانہ 100بار درود شریف صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہِ وَاَصحَابِہِ وَ َبارَکَ وَسَلَّمَ 
پڑھے گا جہنم سے آزاد ہو گا۔قیامت کو شہداءکے ساتھ اٹھایا جائے گا۔(8)
فجر کی نماز کے بعد فقط تین بار سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَ بِحَمدِہ پڑھے گا جسمانی محتاجی اور کوئی مرض نہ ہو گا۔
(9)
جو شخص جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد صرف 100بار سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَ بِحَمدِہ پڑھے گا اسکے مرحوم والدین کے ایک لاکھ 24ہزار گناہ معاف ہونگے۔
(10)
 کسی بھی وقت یاکسی بھی دن سُبحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمدِہ ہزار مرتبہ پڑھے گا اس نے اپنا نفس خرید کر عذاب الٰہی سے بچا لیا اور عتیق اللہ (اللہ کا آزادکیا ہوا) کا لقب پائے گا۔
(11)
 جو شخص اپنی بیماری کے دوران دن میں کئی مرتبہ لَااِلٰہَ اِلاَّ اَنتَ سُبحَانَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ 40مرتبہ پڑھے گا۔ مرنے کے بعد شہادت کا درجہ پائےگا، بچ گیاتو سب گناہوں کی بخشش ہو گی۔ 
(12)
سوتے وقت ہزار نیکیاں کمائو، 33مرتبہ سُبحَانَ اللّٰہِ، اَلحَمدُ لِلّٰہِ 33بار اور 34بار اَللّٰہُ اَکبَرُپڑھنے سے ثواب ملے گا۔ 
(13)
 جو کوئی روزانہ 100مرتبہ اَللّٰہُ اَکبَرُ پڑھے گا 100غلام آزاد کرنے کا ثواب پائے گا۔
(14)
 سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ صرف 30مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھے گا ،تنگدستی ختم ہوگی اور جنت عطا ہو گی

For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Follow These Rule For Sucess of Wazifa Dua

$
0
0


Following are some rules for you to follow while doing any Wazifa of dua. If you want quick results and want your Wazifa to be more effective.

  • First, keep yourself clean (Wudu) and the place where you perform this wazifa. 
  • While doing wazifa dua, keep your face in the direction of Qibla.
  • If possible keep the water of Zamzam and the holy Quran near you for good results.
  • Show complete determination and faith towards Allaha for the quick acceptance of the wazifa dua.
  • Start wazifa dua after any Namaz for best results.
  • For love wazifas, Imagine your love with good intentions; your only motive should be marriage.
  • Say “Astaghfirullah” If you make any mistake while doing Wazifa, and start wazifa again.
  • Girls don’t do dua or Wazifa in their periods or menses.
  • Avoid mean, angry, and negative thoughts.
Good Luck
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Taweez for All Diseases Sahir Magic Jinn Asaib

$
0
0

This is a very powerful taweez for all most all type of disease you can say Taweez for All Diseases Sahir Magic Jinn Asaib especially for females but males can also use it.

How To Use It:

Methode is very simple for this Taweez for All Diseases Sahir Magic Jinn Asaib. Print it in small size then fold it and wrap it as taweez and tue on right arm or wear in neck.

Urdu:

Ye ek bohet hi mujarib aur taqatwor taweez hai tamam qusam ki bimariyon k liye isi liye isey Taweez for All Diseases Sahir Magic Jinn Asaib kehtey han. Lakin isey mard hazrat bhi isteymal krsaktey han.

Tariqa:

Is taweez ko isteymal krnye ka tariqa bohet hi asan hai. Is ko print kr len phir fold kr k taweez bana len aur galye men pahen len ya phir Sidhey bazu per bandh len.



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Loh Sharf Zuhra and Mushtari

$
0
0

Zuhra and Mushtari coming in burj Hoot after 12 years and they will be there from 27 Feb to 5th March. Its the best time time to make this Loh for Money, Wealth, Love, Relationship, and respect. It will be made on paper and you can hang it in your home, office or bussiness place or you can also use it as taweez.
So if you want this Loh contact before given dates on whatsapp 
+923111021061
Its Hadya is 1500Rs

*لوح شرف زہرہ و مشتری* 

*شرفِ زہرہ اور مشتری و زہرہ کا 12 سال بعد برج حوت میں قران اور سیارہ قمر کی سعد ترین نظرِ تلیث * 

سیارہ مشتری اس وقت اپنے ہی برج حوت میں موجود ہے اور 16 فروری 2023 سے سیارہ زہرہ بھی اپنے شرفی برج حوت میں داخل ہو جائے گا 12  سال بعد آنے والے برج حوت میں زہرہ و مشتری قران conjunction اور اسی وقت میں شرف قمر اور قمر زہرہ و مشتری کا قران  اور اپنے ذاتی برج سرطان  میں آ کر مشتری و زہرہ سے طاقتور نظرِ تلیث بھی بنائے گا  یہ بہترین موقع 27 فروری سے 5 مارچ تک رہے گا دو سعد ترین سیارے مشتری و زہرہ کا قران برج حوت میں ہو رہا ہے یاد رہے جب بھی دو یا اس سے زیادہ سیارے ایک ہی برج اور ایک ہی ڈگری میں اکھٹے ہو جائیں اسے قران کہا جاتا ہے . فطری اعتبار سے زہرہ و مشتری کی اس سعد نظر میں عزت و دولت شادی و ازدوجی زندگی محبت و پیار ،برکت ۔کشادگیِ رزق .تسخیر عام و خاص کے لیے طلاسم و الواح ( نقش) بناۓ جاتے ہیں یہ وقت مزید سعدیت اس وجہ سے لیے ہوئے ہے کہ اس وقت شرف زہرہ بھی ہے اور مشتری اپنے ہی برج میں موجود ہے اور شرف قمر کے ساتھ ان ایام میں قمر ذاتی برج سرطان میں بھی ہو گا زہرہ مشتری کو نظرِ تثیلث سے دیکھے گا  لہذا ان سیاروں کی سعدیت سے بیک وقت فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے شرط یہ ہیکہ جس وقت نقش بنایا جا رہا ہو اس وقت سیارے زائچہ کے مطابق اچھے گھروں میں ہوں یا اچھے گھروں سے ناظر ہوں۔ انشاء الله اس سعد ترین وقت و نظر میں مخصوص حروف نورانی و اسمآ ء الحسنیٰ سے ترتیب شدہ نقش لوح شرف زہرہ و مشتری میں مزین کیا جائے گا۔ اس لوح کے نقش میں ایک خاص تاثیر ہے یہ نقش دو فریقین اور میاں بیوی و گھر کے جمیع افراد کی آپس میں محبت ، عزت جاہ وجلال، گشادگی رزق دولت کے لیے بھی مفید ثابت ہوگا نیز جن افراد کے زائچہ میں زہرہ و مشتری کمزور ہیں ان کے لیے یہ ایک لوح ہی کافی ہے۔
 جو لوگ یہ لوح بنوانا چاہیں وہ ہم سے نقش بنوا سکتے ہیں لہذا وقت سے پہلے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرما لیں. واضح رہے نقش کاغذ پر تیار کیا جائے گا جسے آپ گھر . دفتر . یا اپنے روم میں لٹکا سکتے ہیں یا پہر اپنے گلے میں پہن یا پرس میں بھی رکھ سکتے ہیں .اب اس عمل سے کس کو کتنا فائدہ ہو یہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے۔ انسان صرف کوشش کرسکتا ہے۔
وائٹس ایپ +923111021061 
ہدیہ: Rs1500
#horoscope 
#astrology 
#rohaniyat 
#bhaihanfi



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa Dua for Joints Pain

$
0
0

For pain in joints or any other type of pain this Wazifa Dua for Joints pain is best.
If you are taking medicine or treatment and not curing this pain then no need to worry, use this wazifa and you will be fine.

Method:

Take some pure Olive oil then do wadu and recite Surah Fatiha  125 times in one sitting without talking or disturbance then blow on this oil.
Now your especial oil is ready use this on the joints or pain parts of body before going to bed at night.
Inn shaa Allah within few days after using this Wazifa Dua for Joints pain, pain will be vanished. You can also recite Surah Fatiha  125 times in the same above way and blow on water and take some sips of that water before going to bed.

جوڑوں کے درد کا وظیفہ دعا

جوڑونکا درد عمر کے کسی بھی حصے میں ہو تکلیف کا سبب ہی ہوتا ہے۔ درد جوڑوں میں ہو ہو یا جسم کے کسی بھی حصے میں اس کیلئے یہ عمل بہت مفید ہے:۔
تھوڑا زیتون کا تیل لیں اب اس  پر ایک سو پچیس بار سورۂ فاتحہ پڑھیں لیکن ایک ہی نشست میں پڑھنا ہے بغیر بات کئے اور پھر اس تیل پر دم کردیں۔ اب جسم کے جس جس حصے میں درد ہوتا ہو اس جگہ پر روزانہ رات کو سونے سے قبل اس تیل کی مالش کریں انشاء اللہ تعالیٰ چند دن کرنے سے درد ختم ہوجائے گا۔ اس کے ساتھ ایک بوتل پانی پر ایک سو پچیس بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کرلیں اور اس پانی کو سوتے وقت چند گھونٹ پی لیا کریں۔
پرہیز: پرہیز یہ ہے کہ جس رات جسم ناپاک ہو یا بیوی سے قربت کرنی ہو اس رات اس تیل کی مالش نہ کریں۔



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa for Illness and Every Wish

$
0
0


Recite the Name of Allah, Ya Rehmanu, for every purpose, for every disease, for every need.
Recite it 101 times. First and last three times Durood Sharif Ibrahimi. Recite one tasbih after every prayer and humbly pray before Allah. 
For greater effectiveness, perform ablution then recite this Wazifa for Illness and Every Wish, five hundred or seven hundred or nine hundred or eleven hundred times at any time. It is mandatory to read Durood Ibrahimi Sharif three times first and last. Inshallah, by the grace of Allah, the sick person will be cured and the problem will be solved. I told this wazifa to people who were surrounded by many difficulties, whoever paid attention and did this Wazifa for Illness and Every Wish , Allah removed his greatest difficulty. Many people suffering from incurable diseases, Allah removed their greatest illness. . May you also take care and be healed.

اللہ پاک کا اسم مبارک یارحْمٰنُ ہر مقصد‘ ہر بیماری کیلئے‘ ہر حاجت کیلئے 101 بار پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شر یف ابراہیمی۔ ایک تسبیح ہر نماز کے بعد پڑھیں اور اللہ کے حضور عاجزی سے دعا کریں۔ زیادہ تاثیر کیلئے باوضو کسی بھی وقت پانچ سو یا سات سو یا نو سو یا گیارہ سو مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی شریف لازمی پڑھیں۔ انشاء اللہ بحکم اللہ بیمار کو شفاء ہوگی اور مشکل حل ہوگی۔ یہ وظیفہ میں نے بہت سارے مشکلات میںگھرے ہوئے لوگوں کو بتایا جس نے بھی توجہ اور دھیان سے کیا اللہ نے اس کی بڑی سے بڑی مشکل دور کردی۔بہت سے لاعلاج بیماریوں میں مبتلالوگوں نے کیا اللہ نے ان کی بڑی سے بڑ ی بیماری ختم کردی۔ آپ بھی توجہ اور دھیان سے کریں اور شفاء پائیں۔


For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa Dua to Get Rid of Enemies | Zuban Bandi ka Wazifa

$
0
0


If one is troubled by the evil of enemies. You are disrespecting by someone. A sister's father-in-law has made it difficult to live in the in-laws' house. Or the mother-in-law is harassed by her daughter-in-law. You keep fighting about things. You keep humiliating  by the officer in the office. For them, I am presenting a highly experienced process of linguistics. 
Here is the procedure. 
At the begning and at the end Darood Sharif 11, 11 times then recite this surah 21 times ,surah bqrah ayet 7, after reading this verse imagine your enemy and blow. This verse has to be recited in the morning and evening for 21 days. Start from Wednesday. God willing, the language of the enemy will be stopped. The verse is as follows.


خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰٓ أَبْصَٰرِهِمْ غِشَٰوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
(سورہ بقرہ آیت 7)


زبان بندی کا  مجرب عمل
اگر کوئی دشمنوں کے شر سے پریشان ہو۔ کوئی بے عزتی کرتا ہو ۔ سسرال میں ساس نند نے جینا دشوار کردیا ہو ۔ ساس کو اس کی بہو نے تنگ کر رکھا ہو ۔ بات بات پر لڑائی جھگڑا رہتا ہو ۔ آفس میں افسر زلیل کرتا رہتا ہو ۔ ان کیلئے زبان بندی کا انتہائی مجرب عمل پیش کر رہا ہوں ۔
 اول آخر 11, 11 مرتبہ درود شریف 21 مرتبہ اس آیت کو پڑھ کر اپنے دشمن کا تصور کر کے پھونک ماریں اس آیت کو صبح و شام 21 دن تک پڑھنا ہے بدھ کے دن سے شروع کریں ۔ ان شاءاللہ دشمن کی زبان بند ہو جاۓ گی ۔ آیت مندرجہ زیل ھے ۔
خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰٓ أَبْصَٰرِهِمْ غِشَٰوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيم سورہ بقرہ آیت 7  



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa Dua to Get Rid of Bad Habits

$
0
0

If some one wants to get rid of bad habits like, drinking, illegal relationships, back bitting, smooking, gambling etc. Then do this Wazifa Dua to Get Rid of Bad Habits and you will be cured. This wazifa can be done for other person too like husband, son, daughter etc.

Method:
Daily at any time or after every salat, namaz, recite Allah Name AL-BIRRU 7 times. Inn shaa Allah after doing this Wazifa Dua to Get Rid of Bad Habits within few days you will start hating these bad habits.

شراب‘ زنا‘ جوے کی عادت چھڑانے کا وظیفہ دعا۔
اگر کوئی شخص کسی قسم کے نشے یا عادت بد میں مبتلا ہے اور چاہتا ہے کہ کسی طرح اس کی یہ عادت چھوٹ جائے اور اسے ان چیزوں سے نفرت اور کراہت محسوس ہونا شروع ہوجائے تو اسے چاہیے کہ روزانہ صرف مرتبہ7 اسم الٰہی اَلْبَرُّ پڑھ لیا کریں۔ (ہر نماز کے بعد بھی سات مرتبہ پڑھ سکتے ہیں)۔ یہ عمل کسی کی نیت کرکے بھی کرسکتے ہیں۔ ان شاء اللہ عادت بد اور نشہ سے کراہت اور نفرت پیدا ہوجائے گی۔



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa Dua to Increase Wealth |روزی میں اضافے کا وظیفہ

$
0
0

Wazifa to increase Wealth.
Now a days every one is suffering due to so much recession. But if we try in a wrong direction we can not reach to our destination. 
To increase wealth recite surah Waqya 1 times after isha salat, namaz, and 300 time surah Ikhlas daily at least 40 days.
Inn shaa Allah wealth will increase.
روزی میں اضافے کا وظیفہ ۔
آج کل مہنگائی کا زور ہے۔ ہر شخص رزق روزی کے لئیے پریشان ہے اور ذیادہ سے ذیادہ پیسے کمانے چاہتا ہے لیکن غلط سمت میں محنت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
اگر کسی کی روزی تنگ ہو اور وہ تنگدستی کا شکار ہو گھر کا خرچہ پورا نہ ہوتا ہو تو اس کیلئے سورۂ واقعہ (پ27) بعد نماز عشاء باوضو ایک مرتبہ پڑھے اس کے بعد تین سو بار سورۂ اخلاص (پ30) پڑھے۔ کم سے کم چالیس دن کرے ویسے تو ہمیشہ کرے۔



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Powerful Wazifa Dua for All Problems

$
0
0

Hadrat Mohiuddin Jeelani Rehmatullahe Alayhe has shared a powerful dua (111) that, when recited one hundred eleven times, is believed to alleviate difficulties and resolve challenging tasks, by the will of Allah. This supplication has proven effective in various situations, and those who have benefited attribute their success to its recitation.

For optimal results, recite this dua after your morning or night obligatory prayers, consistently performing this Powerful Wazifa Dua for All Problems until your desired outcome is achieved. The process involves making a fresh ablution, sitting on a prayer mat, reciting Durood Shareef 11 times, then reciting the specified dua 111 times, followed by another recitation of Durood Shareef 11 times. During this practice, earnestly pray to Allah Subhanahu Wata A’la for the resolution of your challenges or problems.

The Islamic dua serves as a potent tool for addressing various life issues, whether complex or straightforward. Its transformative power can turn arduous tasks into manageable ones, showcasing the efficacy of relying on spiritual guidance.

Similarly, the Islamic Powerful Wazifa Dua for All Problems for problem-solving is highlighted as a means to overcome life's complexities and difficulties. This spiritual practice has the inherent ability to convert challenging endeavors into more manageable ones, reflecting the strength derived from the Islamic faith.

For those seeking swift solutions, a helpline is provided with the assurance of assistance within 72 hours. The emphasis on privacy and confidentiality is underscored, reassuring individuals that their concerns will be handled discreetly. The solutions offered in Powerful Wazifa Dua for All Problems are aligned with the teachings of the Quran, invoking Allah's benevolence through the practice of the designated wazifa for addressing all problems.

Individuals facing personal challenges or seeking guidance are encouraged to reach out via Whatsapp, where support is readily available. This initiative aims to provide timely and effective solutions, grounded in the teachings of Allah and the Islamic faith – a comprehensive approach encapsulated in the WAZIFA FOR ALL PROBLEMS.




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Pregnancy Infertility Wazifa Ulad Honey Ka

$
0
0
Are you facing challenges in conceiving and grappling with infertility? You are not alone in this struggle, as infertility is a prevalent issue impacting millions of couples globally. Have you contemplated exploring Islamic spiritual practices as a potential aid in expediting the process of getting pregnant? Pregnancy Infertility Wazifa Ulad Honey Ka, a type of Islamic prayer, has been embraced by numerous women seeking to enhance their chances of conceiving a child. This article delves into the concept of Wazifa for pregnancy, elucidating its essence, functionality, and its potential to contribute to a faster conception journey.

Pregnancy Infertility Wazifa Ulad Honey Ka


Performing Wazifa for pregnency conceiving a child is a simple process. Firstly, one needs to have complete faith and sincerity in Allah. Then, the following steps can be taken:

1. Set a peaceful and quiet place to perform Wazifa.
2. Take a bath or perform ablution (Wudu).
3. Wear clean and clothes.
4. Sit facing the Qibla
5. Recite Surah Al-Fatiha 7 times.
6. Recite the following verse 21 times: “Rabbana Hablana Min Azwajina Wadhuriyati Qurrata A’yunin Wajalna Lil Muttaqina Imamah”
7. Make dua (supplication) to Allah for a child with sincerity and humility.

Do this Pregnancy Infertility Wazifa Ulad Honey Ka daily for 40 days. Inn shaa Allah you will conceive and have a child.



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Wazifa Dua to Make Someone Agree for Marriage

$
0
0
If you are serious to marry someone and want him/her to agree for marriage here the Wazifa Dua to Make Someone Agree for Marriage. Also along with this wazifa it's better to engage in open and honest communication, listen to their perspective, and try to find common ground or compromise. Building mutual understanding and respect is key in resolving differences or disagreements in a constructive and ethical manner.

Wazifa Dua to Make Someone Agree for Marriage

1. Start from first Thursday of any Hijri or Lunar month;
2. Start after Isha Salat
3. Make a fresh ablution
4. Recite Durood Ibrahimi 11 times
5. Recite ‘Haa Meem ‘Aiyn Seen Qaaf’ 278 times;
6. Recite Durood Ibrahimi 11 times
7. Imagine the boy/girl and call his/her name for whom you are performing this wazifa Al hub ‘boy/girl name’ bin/binte ‘mother name’ ‘Alaa hub ‘boy/ girl name' bin/binte ‘mother name’,- this is one time, recite like this 3 times.

Inn shaa Allah after doing this Wazifa Dua to Make Someone Agree for Marriage with halal intentions, you will get success in your purpose and he/she will be fall in love and agree to marry you.
Perform this wazifa only 1 time, but if you see no result then do it again on the next first Thursday of Hijri/Lunar month. You can perform like this for 11 months max.




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Qurani Wazifa for Angry Husband | Naraz Shohar key liye Wazifa

$
0
0

In Islamic teachings, there isn't a specific Quranic verse that directly addresses dealing with an angry husband. However, there are verses that emphasize patience, kindness, and communication in relationships, which can be applied to situations involving anger or conflict between spouses.

Qurani Wazifa for Angry Husband | Naraz Shohar key liye Wazifa:

If husband is angry and not understanding then recite this ayet and blow on any sweet thing and make him eat it, :

وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَندَادًۭا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ ٱللَّهِ ۖ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَشَدُّ حُبًّۭا لِّلَّهِ ۗ وَلَوْ يَرَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُوٓا۟ إِذْ يَرَوْنَ ٱلْعَذَابَ أَنَّ ٱلْقُوَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًۭا وَأَنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلْعَذَابِ

"And [yet], among the people are those who take other than Allāh as equals [to Him]. They love them as they [should] love Allāh. But those who believe are stronger in love for Allāh. And if only they who have wronged would consider [that] when they see the punishment, [they will be certain] that all power belongs to Allāh and that Allāh is severe in punishment." (Quran 2:165)

This verse encourages spouses to maintain kindness and patience in their relationships, even during difficult times. Additionally, seeking guidance from religious scholars or counselors trained in Islamic marital counseling can also be beneficial in resolving conflicts and improving communication between spouses.


Urdu:

Ager kisi ka shohar naraz ho baat na manta ho, khercha na deyta hon, masley masail peyda kerta ho, jhagralo ho tu us k liye oper di gai ayet ko kisi bih meethi cheez per phr ker dam karen aur usey khila den, Inn Shaa Allah Qurani Wazifa for Angry Husband | Naraz Shohar key liye Wazifa kertey hi asr hona shoro hojaye ga, ager ek baar men asr na ho tu daily karen, 40 days.




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

5 Most Powerful and Tested Duas to Get Rich Quickly

$
0
0
Asking for wealth is not haram nor forbidden in Islam in Halal way. Because when one have wealth and money he/she can help the needy. Here today we are going to share with you the 5 Most Powerful and Tested Duas to Get Rich Quickly. Learn these duas by heart and recite after every salat at least for 40 days. Reciting life time much better to show more results. 


اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

Allahumma akfini bihalalika an haramika, wa aghnini bifadlika ‘amman siwaka


Translation: “O Allah! Grant me enough of what You make lawful so that I may dispense with what You make unlawful, and enable me by Your Grace to dispense with all but You.”

2
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

Rabbi innee limaaa anzalta ilaiya min khairin faqeer


Translation: “My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need.”

3
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

Allāhumma innī aūdhu bika mina ‘l-ḥammi wa ‘l-ḥazan, wa ‘l-ajzi wa ‘l-kasal, wa ‘l-bukhli wa ‘l-jubn, wa ḍala`id-dayni wa ghalabatir-rijāl.

Translation: O Allah! I seek refuge with You from worry and grief, from incapacity and laziness, from cowardice and miserliness, from being heavily in debt and from being overpowered by (other) men.

4
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَيَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّيْ وَ انْقِطَاعِ عُمُرِيْ

Allaahummaj-‘al awsa’a rizqika ‘alayya ‘inda kibari sinnii wan-qitaa’i ‘umurii.


Translation: “O Allah, make my sustenance the most plentiful in my old age and during the last days of my life.” 

5
 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

Rabbana atina fid-dunya hasanatan wa fil akhirati hasanatan waqina adhaban-nar

Transltaion: Our Lord! Grant us good in this world and good in the hereafter, and save us from the chastisement of the fire. Surah Baqarah Ayat 201.



For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html
Viewing all 763 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>